جھٹکا لگنے سے ایمبولینس میں پڑا مردہ زندہ ہوگیا

ریاست ہریانہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایمبولینس میں لے جایا جانے والا مردہ آدمی اچانک زندہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ چندی گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے 80 سالہ رشتے دار  جنہیں مردہ قرار دیا جا چکا تھا اور … Continue reading جھٹکا لگنے سے ایمبولینس میں پڑا مردہ زندہ ہوگیا