سپہ سالار اپنے پہلے دورے پر امریکا روانہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر امریکا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ امریکی عسکری اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف پر تنقید، بشریٰ انصاری نے ویڈیو … Continue reading سپہ سالار اپنے پہلے دورے پر امریکا روانہ