فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کرینگے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ فوجی عدالتوں کےخلاف فیصلے پر اپیل کریں گے کیونکہ قانون میں … Continue reading فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل پر عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کرینگے، نگران وزیراعظم