کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے

لاہور: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے مقابلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ بھارت کے سب سے بڑے کرکٹ گراؤنڈ  میں سجے گا، دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے … Continue reading کرکٹ ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹاکرا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہونگے