پاکستان کی فیشن آئیکون اشنا شاہ کے خوبصورت اور دلکش انداز، تصویری جھلکیاں

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے منفرد فیشن اور دلکش انداز کی بدولت خود کو ایک فیشن آئیکون کے طور پر منوایا ہے، وہ ہر قسم کے لباس میں باوقار نظر آتی ہیں اور ان کی روایتی ملبوسات میں ایک خاص دلکشی ہوتی ہے۔ اشنا شاہ اپنے فیشن کے انتخاب پر کسی قسم کا سمجھوتہ … Continue reading پاکستان کی فیشن آئیکون اشنا شاہ کے خوبصورت اور دلکش انداز، تصویری جھلکیاں