کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل

خوبصورت اداکارہ و ماڈل اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرن اشفاق نے اس خاص دن کیلئے سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے ۔   کرن اشفاق جس وقت … Continue reading کرن اشفاق کی دوسری شادی کی خوبصورت ویڈیو وائرل