لکس اسٹائل ایوارڈ کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: لکس اسٹائل ایوارڈ کی بڑی تقریب کا انعقاد لاہور میں کیا گیا، جس کی خوبصورت تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔

<p>فوٹو: All Pakistan Drama Page</p>
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

لاہور میں منعقدہ تقریب میں شوبز کی نامور شخصیات کو 21 لکس اسٹائل ایوارڈز میں ان کی فنی خدمات اور بہترین صلاحیتوں پر ایوارڈز دیئے گئے۔

<p>فوٹو: All Pakistan Drama Page</p>
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

لکس اسٹائل میں شریک فنکاروں کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

واضح رہے کہ اس سے قبل ’لکس اسٹائل ایوارڈز‘ نے سینما، ٹیلی وژن، میوزک اور فیشن کے چار شعبوں میں 26 کیٹیگریز کے ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا تھا۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

22 نومبر کو لکس اسٹائل ایوارڈز کی جانب سے نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا تھا اور اس بار نامزدگیوں میں سابق اہلیہ علیزے فاطمہ سلطان پر تشدد کے الزامات کا سامنا کرنے والے فیروز خان کا نام بھی شامل ہے۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

واضح رہے کہ فیروز خان کا نام لکس اسٹائل ایوارڈ میں نامزد کئے جانے پر شرمین عبید چنائے نے احتجاجاً 2012میں ملنے والے ایوارڈ کو واپس کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

۔۔۔۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

۔۔۔۔۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)

۔۔۔۔۔

 ۔
(فوٹو: All Pakistan Drama Page)