ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سر نگوں ہوگا، مگر کیوں؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہوگی تاہم اس دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں ہوگا۔ ٹرمپ … Continue reading ٹرمپ کی حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سر نگوں ہوگا، مگر کیوں؟