ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا کہنا … Continue reading ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان