کوہاٹ، چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4افراد شہید

کوہاٹ میں سکیورٹی چیک پوسٹ اور ٹول پلازہ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد شہید ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے کوہاٹ انڈس ہائی وے پر لاچی ٹول پلازہ اور چیک پوسٹ کو10 سے زائد دہشت گردوں نے نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں 3پولیس اہلکاروں … Continue reading کوہاٹ، چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 4افراد شہید