کرم کے علاقے میں آپریشن سے قبل عارضی نقل مکانی کیمپ قائم

پااا چنار اور دیگر علاقوں کو سامان پہنچانے والے قافلے پر حملے کے بعد کرم ضلع کے زیریں علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن متوقع ہے جس کی وجہ سے لوئر کرم کے ڈپٹی کمشنر نے آپریشن کے پیش نظر عارضی نقل مکانی کے کیمپ قائم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ یہ اقدام … Continue reading کرم کے علاقے میں آپریشن سے قبل عارضی نقل مکانی کیمپ قائم