مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار

چکوال میں مدرسے کے طالب علم سے معلم کی جانب سے مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچے کے اہل خانہ کی درخواست پر ان کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم معلم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ با حجاب خاتون … Continue reading مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا معلم گرفتار