ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی 2023 کی بہترین شخصیت قرار دیدی گئیں

معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 33 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو 2023 کی بہترین شخصیت قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ کے ورلڈ ٹور نے کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، جس کے نتیجے میں ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں ہیں۔ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے لیے 2023 بہت زیادہ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ ٹائم میگزین کی 2023 کی بہترین شخصیت قرار دیدی گئیں