ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے ٹیکس میں اضافہ

حکومت نے ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے  ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا،  نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پر  موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے … Continue reading ہائی وے اور موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے ٹیکس میں اضافہ