مذاکرات معطل؟ عمران خان کی اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جانے کی دھمکی

پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، ہم اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم … Continue reading مذاکرات معطل؟ عمران خان کی اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جانے کی دھمکی