طالبان رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

طالبان حکومت کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئ نے اپنی سینئر قیادت سے افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ طالبان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس ستانکزئ نے افغان لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت نہ دینے کی موجودہ پالیسی کے خلاف بات کرتے ہوئے … Continue reading طالبان رہنما کی اپنی حکومت پر شدید تنقید، لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ