پاکستان کو شکست دینے پر طالبان رہنما کی افغان ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کے خلاف  ورلڈ کپ میں  تاریخی فتح پر طالبان رہنما انس حقانی نے افغان  کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔  بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے میچ میں افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ اسرائیل غزہ کا جغرافیہ کس طرح بدلنا چاہتا ہے؟ … Continue reading پاکستان کو شکست دینے پر طالبان رہنما کی افغان ٹیم کو مبارکباد