ہنر کی چیریٹی

جسے گورا چیریٹی کہتا ہے وہ اسلام میں صدقہ کہلاتا ہے۔ ایک ہی کام ہے، نام کے سوا کوئی فرق نہیں۔ اور نام کا یہ فرق بھی قابل فہم ہے۔ دو الگ زبانوں والی قومیں ہیں سو اپنی اپنی زبان کا لفظ استعمال کر رہی ہیں۔ پیسے کی چیریٹی تو آپ کو معلوم ہی ہے … Continue reading ہنر کی چیریٹی