تیز گام ایکسپریس حادثہ:58 افراد کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی
لاہور: گزشتہ روز ہونے والے تیزگام سانحے میں جاں بحق ہونے والے 58 افراد کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی ہے جس کی وجہ سے ان کا ڈی این اے کرانے فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای…
دہشتگرد تنظیم داعش نے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کونیا سربراہ مقرر کردیا
دمشق: شدت پسندتنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کو داعش کا نیا سربراہ مقررکرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ داعش کی جانب سے جاری آڈیو بیان میں کہا…
آزادی مارچ: عمران خان کی کنٹینرکی سیاست آج دفن ہوگئی ہے، شہبازشریف کاخطاب
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ تبدیلی پہلے نہیں آئی تھی بلکہ تبدیلی اب آئی ہے، کنٹینر کی سیاست عمران خان نے شروع کی تھی، کنٹینر کی سیاست آج…
پی سی بی کا ڈپارٹمنٹل کرکٹ جزوی طور پر بحال کرنے پر غور جاری
پاکستان کرکٹ بورڈکے حکام غور کر رہے ہیں کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو جزوی طور پر بحال کر دیا جائے کیونکہ کرکٹرز کو بے روزگار کرنے پر عوام کا شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی طرف…
کرائے کے احتجاجی حکومت گراتے گراتے خود گر گئے۔فیصل واؤڈا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے نام پر کرائے کے احتجاجی لے کر حکومت گرانے کی کوشش کی، لیکن اسے گراتے گراتے خود گر گئے۔ سماجی رابطے کی…
صدر ن لیگ کو دن میں تارے نظر آ رہے ہیں۔فیاض الحسن کی شہباز شریف پر تنقید
پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو دن میں تارے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ مریم اورنگزیب دن میں خواب دیکھ رہی ہیں۔ وزیر کالونیز فیاض…
سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیوں کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
کراچی سے جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیوں کو شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس کے بعد علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا۔ بوگیوں میں آگ لگنے کے بعد…
چین میں فائیو جی کا آغاز، سروس 50 شہروں میں لانے کا منصوبہ
ہمسایہ ملک چین میں فائیو جی سروس کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ چین کی سرکاری موبائل اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں چائنا موبائل، یونی کام اور ٹیلی کام کا سروس 50 شہروں میں مہیا کرنے کا منصوبہ ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…
غیرت مند کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔ وزیر اعظم کا گلگت بلتستان میں خطاب
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کلمہ انسان کو غیرت مند بناتا ہے اور غیرت مند انسان کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا۔ وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے 72 ویں جشنِ آزادی کے موقعے…
ہالی ووڈ سائنس فکشن ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان کے سینماؤں میں دکھائی جائے گی
ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ٹرمینیٹر سیریز کی نئی فلم ڈاک فیٹ پاکستان میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے جبکہ سب سے پہلے اس کی نمائش کراچی کے سینما گھروں میں ہوگی۔ آرنلڈ شوارزنیگر حسبِ روایت اِس فلم…
مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کی نماز کے بعد آزادی مارچ کے افتتاح کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آزادی مارچ کا افتتاح آج نمازِ جمعہ کے بعد ہوگا۔ جے یو آئی (ف) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مارچ کے…
وزیر اعظم عمران خان اپنے پرانے دوست عاشق قریشی کے انتقال پر غمزدہ
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ آج میں اپنے پرانے دوست عاشق قریشی کے انتقال پر غمزدہ ہوں جبکہ ان کا انتقال 30 اکتوبر کی شب کو ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز …
وزیر اعظم12 ربیع الاوّل کو رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم پاکستان عمران خان 12 ربیع الاوّل کو منعقد ہونے والی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سےخطاب کریں گے جبکہ سن عیسوی کے مطابق کانفرنس 10 نومبر کو ہوگی۔ ہر سال رسول اکرم ﷺ کی ولادت کی مناسبت سے حکومت…
ٹرین حادثے نے سوگوار کردیا۔برطانوی شاہی جوڑے کا صدرِ مملکت کو پیغام
برطانوی شاہی جوڑے نے ٹرین حادثے پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجے گئے اظہارِ ہمدردی کے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں تیز گام کی آتش زدگی نے بری طرح سوگوار کردیا۔ شہزادہ ولیم اور اہلیہ کیٹ مڈلٹن…
عدالت نے فردوس عاشق اعوان کی معافی قبول کرنے کے بعد شوکاز نوٹس جاری کردیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی قبول کر لی جبکہ عدالت کو مطمئن کرنے کے لیے ان سے شو کاز نوٹس پر جواب بھی طلب کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی…
وزیر اعظم ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے لیے گلگت کے دورے پر روانہ ہو گئے
وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے لیے گلگت کے مختصر دورے پر روانہ ہو گئے ہیں جہاں حکومت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان میں وزیر اعظم عمران خان آزادی…
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیب ترمیم سمیت 8 نئے آرڈیننس منظور کر لیے
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت 8 نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی ہے جن میں حقوقِ خواتین اور بے نامی ٹرانزیکشن آرڈیننس بھی شامل ہیں۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وراثتی سرٹیفیکیٹ آرڈیننس اور…
فردوس عاشق اعوان کی غیر مشروط معافی پر توہینِ عدالت کا فیصلہ محفوظ
وزیر اعظم کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی جس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے…
تیز گام حادثے کی تحقیقات جاری، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج
تیزگام ٹرین آتش زدگی کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ حادثے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سلنڈر کو قرار دیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب کی ریلوے پولیس…
وزیر اعظم نے کرتار پور آنے والی سکھ برادری کے لیے 2 شرائط ختم کردیں
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے مذہبی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت سے کرتارپور آنے والی سکھ برادری کے لیے 2 شرائط ختم کردی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران…
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا، مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کر دی گئی
وفاقی وزارتِ خزانہ نے ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کردی ہے جبکہ قیمتوں میں اس تبدیلی کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ وزارتِ خزانہ نے گزشتہ…
آج جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا آزادی مارچ سے خطاب
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں اور اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں سے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مولانا فضل الرحمان کے…
فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں قتل کرنے کا منصوبہ بن گیا۔انٹیلی جنس رپورٹ
حکومتِ پنجاب نے خبر دار کیا ہے کہ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کا خدشہ ہے جبکہ ایک دہشت گرد تنظیم نے جمعیت علمائے اسلام کے قائد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ ترتیب…
پاکستان ریلوے ، گزشتہ ایک سال میں ریکارڈ 80 ٹرین حادثات ہوچکے ہیں
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے جولائی 2018ء سے جولائی 2019ء تک چھوٹے بڑے 80 کے قریب ٹرین حادثے ہو چکے ہیں جس میں درجنوں افراد جاں بحق…
ملائیشیا کے وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی کو فون ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:پاکستان اور ملائیشیا نے خطے میں امن و امان سمیت اہم امور پر مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ…
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 3 نومبر کو کھیلا جائے گا
سڈنی :آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 3 نومبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز…
پاکستان نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدی
سڈنی: پاکستان نے دورہ آسٹریلیا کا شاندار آغاز کرتے ہوئے وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدی ،میزبان الیون 6 وکٹوں پر 134 رنز بناسکی، پاکستان ٹیم نے 135 رنز کا…
آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے نفسیاتی مسائل کے سبب کرکٹ سے بریک لے لی
سڈنی:آسٹریلوی بیٹسمین گلین میکسویل نے ذہنی تناؤ اور نفسیاتی مسائل کے سبب اچانک کرکٹ سے بریک لے لی، گلین میکسویل سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے بھی اچانک دستبردار ہوگئے ہیں۔ گلین میکسویل کی جگہ ڈارسی شارٹ آسٹریلوی…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش
لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور گزشتہ 87 روز سے جاری مسلسل لاک ڈاون پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی…
آزادی مارچ: جے یو آئی ف سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں ایکسپریس وے کے ذریعے اپنی منزل اسلام آباد پہنچ گیا۔ اسلام آبادمیں مارچ کے استقبال کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مختلف مقامات…