Archive

mm news

سوئی سدرن نے رمضان المبارک میں یزیدیت کی انتہا کردی، مولانا عظیم اللہ عثمان

جمعیت علمائے اسلام شیرشاہ کے امیر مولانا عظیم اللہ عثمان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سوئی سدرن گیس انتظامیہ یزیدیت کی مثال بن چکی ہے۔ سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی مکمل بندش ناقابل برداشت ہے۔…

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر اور دیگر کو الیکشن کمیشن توہین…

شہباز شریف نے جلد بازی میں بل پیش کیا، یہ عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جلد بازی میں بل پیش کیا، یہ لوگ عدلیہ کو آزاد نہیں دیکھنا چاہتے،عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے قانون سازی کی، آج…

وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات بل کا مسودہ منظور کر لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات کے قانون سازی کے مسودہ کی منظوری دے دی۔ بل میں تجویز دی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے…

چائنا میں مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے پاکستانی کی ویڈیو وائرل

بیجنگ:چائنا میں مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے پاکستانی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایک پاکستانی شہری نے بھکاری کی ویڈیو بنائی اس نے کہا…

شاداب خان کے نام اہم ریکارڈ، شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سابق کپتان کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ…

پاکستان کے امن دستے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں، اقوام متحدہ

خرطوم: جنوبی سوڈان میں پاکستان کے امن دستے دوسال قبل تعمیر کئے گئے سینکڑوں کلومیٹر پشتوں کو دوبارہ مضبوط بنا رہے ہیں تاکہ ملک میں لوگوں کوسیلاب کے دوران مٹی کے تودوں سے بچایا جاسکے۔ بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے…

یونیورسٹی کا اسپتال کے بستر پر پی ایچ ڈی کی ڈگری لینے والے اسکالر کے مفت علاج کا اعلان

مصری محقق ڈاکٹر محمود وہبہ نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مصر کے ایک ہسپتال کے ایک کمرے میں حاصل کی جہاں انہیں ایک نایاب بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد داخل کیا گیا ہے۔ اپنی بیماری سے پہلے وہ قاہرہ کی…

رمضان المبارک میں پھلوں کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے

کراچی: رمضان المبارک کے مقدس ایام پھلوں کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے،روزہ دار شہری شدید پریشان حال،شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اشیائے صرف کی قیمتیں مقرر کرکے اور ان پر عملدرآمد کراکر صارفین کو منافع خوروں سے بچایا…

کراچی میں موبائل شاپ پر مسلسل تیسری ڈکیتی،ملزمان دکان کا صفایا کرگئے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں ایک ہی موبائل شاپ پر ڈکیتی کی تیسری واردات کے دوران ملزمان 30 سیکنڈ میں کیش کاؤنٹر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر12 ایک ہی موبائل شاپ پر ڈکیتی…

چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے الیکشن ساتھ ہوں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کے الیکشن ایک ساتھ ہوں گے،انہوں نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی نہیں…

پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، راشد خان

شارجہ: افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسپنر راشد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز بہت خاص تھی، ٹیم کی قیادت کرنا بھی بہت خاص ہے۔ راشد خان نے مزید کہا کہ ہمارا اگلا ہدف ورلڈ کپ…

اسٹاک مارکیٹ میں 82پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروباری روز کے دوران مثبت صورتحال دیکھنے کو ملی، جس کے باعث 82پوائنٹس کا اضافہ، ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی بے چینی کے باعث سرمایہ کار محتاط رہے۔ بینچ مارک KSE-100 انڈیکس کو اوپر کی…

آئی ایم ایف ہر قدم پر گارنٹی فراہم کرنے کا کہہ رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکومت سے بیل آؤٹ پروگرام دوبارہ شروع کرنے سے پہلے ہر قدم پر گارنٹی فراہم کرنے کا کہہ رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے…

اسرائیلی وزیر اعظم نے وزیر دفاع کوعہدے سے ہٹادیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے وزیر دفاع کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے عدالتی اصلاحات روکنے کے مطالبے پر وزیرِدفاع یواف…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے افغانستان کو 183 رنز کا ہدف دے دیا

شارجہ: پاکستان نے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب کی 49 رنز کی اننگز اور بلے بازوں کی اجتماعی شراکت کی بدولت 182رنز بنا لئے۔ اس سے قبل، گرین شرٹس نے ایک…

نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک قرار دے دیا

برسلز: نیٹو کی جانب سے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا گیا ہے۔ نیٹو ترجمان اوانا لونگیسکو کا امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ روس کا جوہری ہتھیار بیلاروس منتقل…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: افغانستان کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

افغانستان نے شارجہ میں ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بالنگ کرانے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ یہ پاکستان کیخلاف افغانستان کی اولین سیریز فتح ہے۔افغانستان…

4 سال میں ملک کیسے تباہ ہوا عوام کو بتایا جائے،مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، اجلاس میں نواز شریف کیخلاف غیر منصفانہ فیصلے اور گواہیاں عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس…

کراچی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر بزرگ شہری قتل

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں کی وارداتیں بدستور جاری ہیں، مسلح افراد نے موٹرسائیکل نہ دینے پر بزرگ شہری کوگولیاں مار کر قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے طارق روڈ پر مزاحمت پر ایک اور بے گناہ شہری…

ای سی سی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک پراجیکٹ کے تصفیے میں حکومت بلوچستان کے حصے کے طور پر 31 مارچ 2022 سے 30 دسمبر 2022 تک کی مدت کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کو…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی

اسلام آباد: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک بار پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی کمی واقع ہوئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اس…

اسٹاک مارکیٹ میں 58.32پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران اتار چڑھاؤ غالب رہا کیونکہ بینچ مارک KSE-100 انڈیکس نے ہفتے کے پہلے تجارتی سیشن کو فلیٹ بند کر دیا۔ بینچ مارک انڈیکس نے سیشن کا مثبت آغاز کیا اور…

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے مذکورہ واقعے پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا گیا…

پاکستان کو معاشی بحران کے دوران ادویات کی شدید قلت کا سامنا

کراچی: ڈرگ ریگولرٹی اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کی قیمتوں کی پالیسی اور کرنسی کی کمزوری کے نتیجے میں پاکستان میں زندگی بچانے والی درآمدی ادویات کی اکثریت کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ عبدالمنان، ایک فارماسسٹ اور حیاتیاتی مصنوعات کے…

انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالتی احکامات کی راہ میں رکاوٹ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے سپریم کورٹ کے احکامات کی راہ میں ”رکاوٹ“ بن گئے ہیں کیونکہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے…

افغان وزارت خارجہ کے دفتر کے قریب دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پیر کو ایک خودکش حملے میں کم از کم چھ شہری ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق، افغان وزارت خارجہ کے دفتر کی طرف جانے والی ایک سکیورٹی چوکی کے قریب دھماکہ ہوا۔ کابل پولیس…

افغانستان سے پے در پے شکست، شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا افغانستان کیخلاف ٹی 20 سیریز میں شکست پر ردعمل سامنے آگیا۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل دو ٹی 20 میچز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بیان میں…

عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے طلب کر لیا

اسلام آباد: سی ٹی ڈی اسلام آباد بھی پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے اسلام آباد کی عدالت پیش ہونے کے فیصلے کے بعد حرکت میں آ گئی، عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کر…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 131رنز کا ہدف

شارجہ: پاکستان اور افغانستان کے مابین شارجہ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لئے 131رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں…