Archive

کراچی

نئی دلچسپ ڈرامہ سیریل “‘ڈور”‘ریلیز کرنے کی تیاری مکمل

کراچی :عبداللہ کادوانی اور اسدقریشی کی بے مثال جوڑی کی سربراہی میں سیونتھ اسکائے انٹرٹینمنٹ، پاکستان کی میڈیا انڈسٹری کا نمایاں ترین نام بن چکا ہے جو اب ایک طاقتور عورت اور اس کے تاریک ماضی کی کہانی ‘ڈور’ پیش…

کراچی میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک بے نقاب، کالعدم تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار

کراچی :شہر قائدمیں کالعدم دہشتگرد تنظیم کا سہولیات کاری پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ،کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے کالعدم تحریک طالبان کے کارندے کو گرفتار کرلیاہے، دہشت گردسوات میں مٹہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ملوث ہے،دہشت…

کراچی میں 94 گززمین پربنی 5 رہائشی عمارت جھک گئی،گرنے کا خدشہ

کراچی :شہر قائد میں ایک اور رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں، کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 5منزلہ رہائشی عمارت ایک طرف جھک گئی،عمارت کو رہائشیوں سے خالی کروا کر سیل کر دیا گیاہے۔ کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن…

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 32 غیر تدریسی ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیاں

کراچی : بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر اختر بلوچ ، رجسٹرار عدنان عابد ، ڈائریکٹر فنانس اور ناظم امتحانات پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے من پسند افسران کو بغیر سنڈیکیٹ کی اجازت اور…

ماہم قانونی جنگ جیت گئی، نادرا نے یتیم بچی کوب فارم جاری کردیا

کراچی :ب فارم کیلئے قانونی جنگ جیتنے کے بعد سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرنادرا نے کراچی کی رہائشی یتیم بچی ماہم کوب فارم جاری کردیا۔ ایڈوکیٹ عثمان فاروق نے کہا کہ نادرا کا نظام پیچیدہ اورعام آدمی کیلئے مشکل ہے…

انکم ٹیکس کا نفاذ، ملک میں ادویات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

کراچی : حکومت نے ادویات کے شعبے کو بھی انکم ٹیکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے تحت ادویات مینوفیکچرز کو ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز اور ریٹیلرزسے ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کر کے حکومتی خزانے میں جمع…

لڑکی کو اغواء کرنے والا رکشہ ڈرائیور ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

کراچی : بغدادی پولیس نے نواب مہابت خان روڈ ،کامل ہوٹل لیاری کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مسمات رامین دختر شکیل احمد کو اغواء کرنے والے رکشہ ڈرائیور کوگرفتار کرلیا۔ مورخہ 13جون کو مسمات رامین دختر شکیل احمد اپنے گھر…

سندھ حکومت کا گیس بندش پرصنعتکاروں اور مزدوروں کیساتھ ملکر سخت احتجاج کا عندیہ

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سیدناصر حسین شاہ نے کراچی میں گیس بحران کے حوالے سے کہا ہے کہ سندھ میں صنعتوں کو گیس کی بندش تشویشناک عمل ہے،نہ جانے کون سی ای ٹی ایمز کو فائدہ پہنچانے کے لیے…

گیس شارٹ فال کو ملک کے دیگر حصوں میں تقسیم کیا جائے، سلیم الزماں

کراچی : کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدرسلیم الزماں نے کہاہے کہ گیس کے شارٹ فال کو صرف کراچی کی انڈسٹریز پر ڈال دینا درست اقدام نہیں، ملک کے دیگر حصوں میں بھی کمی کو تقسیم کیا…

ایم کیو ایم کا 3 جولائی کو سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان

کراچی :متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 3 جولائی کو کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی زیرقیادت حکومت سندھ کے خلاف عوامی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں ڈی ایم سی سینٹرل کے ملازمین کے احتجاجی اجلاس سے خطاب…

سستی رہائش، بہترین سہولیات، کراچی اور اسلام آباددنیا کے سستے ترین شہرقرار

اسلام آباد :غیر ملکی میڈیا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کواشیاء کی قیمتوں کے تقابلی جائزے کے بعد دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق گلوبل کنسلٹنسی مرکر نے 209…

وزیراعظم صنعتوں کی گیس بندش کانوٹس لیں،زبیر موتی والا، عبدالہادی

کراچی :بزنس مین گروپ کے چیئرمین، سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ زبیر موتی والا اور صدر عبدالہادی نے سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز غیر برآمدی صنعتوں کی100فیصد یعنی مکمل طورپر گیس بند کرنے…

سٹی پولیس نے شہر بھر میں منشیات سپلائی کرنیوالاڈیلر پکڑلیا، 66کلو چرس برآمد

کراچی :بغدادی پولیس نے لیمارکیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کراچی شہر میں منشیات سپلائی کرنے والے ڈیلر کوگرفتار کرلیا،ملزم کا ساتھی پولیس کو دیکھتے ہی منشیات پھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے…

ملک میں کل سے آٹے کی سپلائی، 30 جون سے فلور ملیں بند کرنے کا اعلان

کراچی : ٹرن اوور ٹیکس اور چوکر پرسیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 23 جون کو آٹے کی سپلائی بند اور 30 جون سے ملک بھر کی فلور ملوں کو غیر معینہ مدت کے…

ریسٹورنٹس مالکان اورعوام کیلئے خوشخبری، 28جون سے ڈائننگ کھلنے کا امکان

کراچی :سندھ حکومت نے شادی ہالز پر پابندی ختم ہونے کے بعد ریسٹورنٹس کی ڈائننگ کھولنے کا عندیہ دے دیاہے،ڈائننگ کی 28جون سے اجازت ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ سندھ حکومت نے کورونا کیسزکی شرح میں کمی پر مزید کاروباری…

گورنر سندھ نانگا پربت پہنچ گئے، تمام پاکستانیوں کوخوبصورت مقامات دیکھنے کا مشورہ

کراچی :گورنر سندھ عمران اسماعیل تفریح کے لیے نانگا پربت پہنچ گئے،تمام پاکستانیوں کوملک کے خوبصورت مقامات دیکھنے کا مشورہ بھی دیدیا۔ نانگا پربت سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم امریکا اور یورپ جاکر اپنے…

شہباز گل سندھ پرتنقید کرکے وفاق کی نااہلی کو نہیں چھپا سکتے ،ناصر شاہ

کراچی :سندھ کے وزیر اطلاعات وبلدیات سیدناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ناکامی کی بات کرکے شہبازگل وفاق کی نااہلی اور ناکامی کو نہیں چھپا سکتے، پیپلز پارٹی کی کارکردگی یہ ہے کہ عوام نے ضمنی…

ایف بی آر کو شک کی بنیاد پر گرفتاری کے اختیارات دینے کا فیصلہ واپس

کراچی :وفاقی حکومت نے ایف بی آر کو آمدنی چھپانے کے شک کی بنیاد پر سیاست دانوں، بیورو کریٹس، صحافیوں، صنعت کاروں اور تاجروں سمیت کسی بھی شخص کو صفائی کا موقع دیئے بغیر براہ راست گرفتاری کے اختیارات دینے…

سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی میت نماز جنازہ کے بعد کوئٹہ روانہ

کراچی: جناح اسپتال میں سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی میت پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعدورثا کے حوالے کر دی گئی،پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی نمازِ جنازہ مزارِ قائد کے سامنے واقع باغِ…

ایف پی سی سی آئی اور ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی کا ایس ایم ایز کیلئے مفت تربیتی سیشن کا اعلان

کراچی :ایف پی سی سی آئی نے تمام خواہشمند لوگوں کے لئے جدید، معلوماتی اور اعلیٰ سطح کے ویبینارز اور تربیتی سیشنوں کا ایک سلسلہ تیار کیا ہے جو جدید ترین بین الاقوامی کاروبار، مارکیٹنگ، مینجمنٹ، سپلائی چین مینجمنٹ، ہیومن…

پاکستان امریکا کو فوجی اڈے دیکر دوبارہ دہشت گردی کاشکارہوسکتاہے، ڈاکٹر جمیل احمد خان

کراچی : سابق سفیر، سینئر تجزیہ کار اور بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اور علاقائی بدلتے منظرنامے کے پیش نظر یوں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کو امریکا اور ان…

کے الیکٹرک کی کنڈا اور جنریٹر مافیا کے خلاف مہم، 8 جنریٹرز منقطع

کراچی میں کے الیکٹرک نے صارفین کو محفوظ اور قابلِ اعتماد بجلی کی فراہمی کیلئے کنڈا اور جنریٹر مافیا کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے جس کے دوران 8 جنریٹرز منقطع کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے کراچی…

سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، شادی ہال مالکان کا پیر سے ہال، لان، بینکوئٹ کھولنے کا اعلان

کراچی : سندھ کورونا ٹاسک فورس نے شادی ہالز تاحال نہ کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بھارتی وائرس کے پھیلنے کی اطلاعات پرشادی ہال بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ میرج ہالز اونر ایسوسی ایشن نے پیر سے ایس…

سندھ میں عوام کو فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا

کراچی :پاکستان کو کوویکس کے ذریعے فائزر ویکسین کی ایک لاکھ 6 ہزار ڈوزز مل گئیں، سندھ میں فائزر ویکسین لگانے کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ کو وفاق کی جانب سے فائزر ویکسین…

ایم کیوایم اپنی سیاست بچانے کیلئے تفریق کو پروان چڑھارہی ہے،مرتضیٰ وہاب

کراچی :سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے پروپیگنڈے اور سازشوں کے باوجود پیپلزپارٹی بھرپور قوت کے ساتھ عوام میں موجود ہے، پیپلزپارٹی سندھ سمیت پاکستان کے عوام…

وزیر تعلیم سعید غنی کل جی سی ٹی کے نئے تعلیمی کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی: کریسنٹ ٹرسٹ پسماندہ طبقات کے لئے پہلی دفعہ کالج ایجوکیشن کا آغاز اپنے نئے مہراب پورتعلیمی کمپلیکس سے کرے گا،سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی جی سی ٹی کے نئے تعلیمی کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تعلیم کے…

کراچی میں بادل چھاگئے،کہیں بارش ،کہیں گرمی اور حبس برقرار

کراچی : شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ  کئی علاقوں میں تاحال گرمی اور حبس برقرار ہے۔ شہر قائد میں گذشتہ روز گڈاپ، بحریہ ٹاون، ناظم آباد، نارتھ ناظم…

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی درخواست مسترد کردی

کراچی :جب اسٹیل مل کی پیداوار ہی بند تو آپ کو کس بات کا پروموشن دیں، سپریم کورٹ نے اسٹیل مل کے ملازمین کی اگلے گریڈ میں ترقی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ جمعہ کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پاکستان…

سپریم کورٹ کے تعمیرات گرانے کے احکامات، متاثرین کہاں جائیں ؟

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں دوران سماعت شہر بھر میں ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم صادر کیا ہے تاہم حکومت کی جانب سے درخواست کے بعد تعمیرات ختم کرنے کے حوالے سے کچھ دن…

رفاعی پلاٹوں پر قبضہ ،سپریم کورٹ نے ساؤتھ سٹی اور ضیا الدین اسپتال کا رخ کرلیا، نوٹس جاری

کراچی :سپریم کورٹ نے کراچی کے تمام ایس ٹی پلاٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا ،ایس ٹی پلاٹس پر قائم ساؤتھ سٹی اسپتال اور ضیا الدین اسپتال کو شوکاز نوٹس بھی جاری کردیاگیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بوٹ…