Archive

نیوز ٹی وی

انسداد تجاوزات کے عملے نے گاڑیوں کے کاریگر کی جان لے لی

سرگودھا میں انسداد تجاوزات کے عملے نے ہاتھا پائی کرنے پر گاڑیوں کے بمپر مرمت کرنے والے کاریگر کی جان لے لی۔ بلدیہ کے محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے عملے نے مبینہ طور پر عبداللہ نامی کاریگر پر تشدد کیا جس…

شکار پور میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 کمسن بچیاں جاں بحق

شکارپور کے قریبی گاؤں میں دو گروہوں کے درمیان   فائرنگ سے دو کمسن بچیاں  جاں بحق ہو گئیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیرینہ دشمنی کے باعث متحارب گروہ طویل عرصے سے جاری تنازعے کے…

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ایشز کرکٹ سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے

برمنگھم: رواں سال کی ایشز کرکٹ سیریز آج سے برمنگھم میں شروع ہورہی ہے جس کا پہلا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے اس میچ میں انگلینڈ کے جیسن رائے…

عید الاضحٰی کے موقعے پر وفاقی حکومت کی طرف سے چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کے موقعے پر چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اس بار عید کے موقعے پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کی…

پاکستان کی اولین ترجیح سعودی عرب سے بہترین تعلقات ہیں۔ عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے  کہا ہے کہ پاکستان کی  اولین ترجیح  سعودی عرب سے بہترین تعلقات ہیں۔ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے  ٹیلی فون پر ہونے والی  گفتگو میں وزیر اعظم  نے پاک…

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا اگست میں شادی کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم نے اگست میں شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عماد وسیم پاکستان میں رہنے والی برطانوی نژاد ثانیہ اشفاق سے 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی…

یکم اگست کا دن دارالحکومت کی منتقلی کے حوالے سے اہم

اسلام آباد:پاکستان کا دارالحکومت پہلے کراچی تھا لیکن یکم اگست وہ دن ہے جب روشنیوں کے شہر سے یہ اعزاز پہلے راولپنڈی اور بعد میں اسلام آباد منتقل ہوا۔  کراچی کو دارالحکومت بنانے کا فیصلہ بانی پاکستان  قائد اعظم محمد…

فواد چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو بدقسمتی قرار دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بدقسمتی ہے، انہوں نے تحریک عدم اعتماد کو ابو بچاؤ مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے…