Archive

نیوز ٹی وی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دُعا

قرآنِ پاک کی سورۃ القصص کی آیت نمبر 24 میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دُعا بیان کی گئی ہے جب آپ علیہ السلام جلا وطن ہو کر مدین میں پہنچے تھے۔ اِس دُعا کے ذریعے خدائے بزرگ و برتر…

کورونا وائرس سے عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 28 ہزار 300 سے تجاوز

واشنگٹن: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد77 لاکھ 39 ہزار 831 ہوگئی جبکہ عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 4 لاکھ 28 ہزار 300 سے تجاوزکرگئی ہے۔ پوری دنیا میں وبائی مرض نے 428337 سے…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 1312 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ  میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 1,312.68 پوائنٹس کے اضافے سے 39 ہزار 296.30 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتےکے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت…

قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی و قتل پر سرِ عام پھانسی دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد: ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) میں معصوم بچوں سے زیادتی اور قتل کے جرائم  پر قرارداد منظور کر لی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھیانک جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سرِ عام پھانسی دی…

سر عام پھانسی کی قرارداد منظور ہونے پر پی ٹی آئی وزراء کے مذمتی بیانات

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے جرائم پر سر عام پھانسی دینے کی قرارداد منظور ہونے پر تحریکِ انصاف کے وزراء نے مذمتی بیانات جاری کیے ہیں۔ قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

راحیلہ رحیم کے ساتھ تیزاب گردی کا تشویشناک واقعہ اور ہماری ذمہ داریاں

کراچی کی رہائشی راحیلہ رحیم کے ساتھ 17 جولائی 2015ء کو تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تیزاب گردی ہمارے معاشرے میں کوئی نئی بات نہیں، لیکن یہ کوئی ایسی چیز بھی نہیں جسے آسانی سے بھلایا جاسکے۔ زیادہ…

پاک فضائیہ کے سربراہ کی سری لنکا کو ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش

 پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سرکاری دورہ پر سری لنکا پہنچے جہاں انہوں نے سارک کے رکن ملک کو ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش کی۔  ائیر چیف نے سری لنکا کے وزیر…

حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہیں۔ فردوس عاشق اعوان کی ن لیگ پر تنقید

اسلام آباد: وزیر اعظم  کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قائدِ حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی ضمانت کا مطلب بریت نہ لیا جائے۔ سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

میرے خاوند کو 4 ماہ قبل زندہ جلانے والوں کو سزا دی جائے۔عابدہ پروین کی اپیل

چکوال کی رہائشی عابدہ پروین نے اپیل کی ہے کہ میرے خاوند کو 4 ماہ قبل زندہ جلانے والوں کو سزا دی جائے، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود آج تک ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔ عابدہ پروین کے خاوند…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: شہرِ قائد بدامنی کیس کی سماعت آج ہوگی

کراچی: سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں آج  کراچی بدامنی کیس کی سماعت ہوگی جس کے لیے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں۔ شہرِ قائد میں امن و امان کی صورتحال پر پولیس افسران عدالتِ عظمیٰ کورپورٹ پیش کریں…

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ: قومی کرکٹ ٹیم کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان اور  بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہا ہے جس کے دوران قومی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور…

امریکا کا یمن میں القاعدہ کے اہم رہنما قاسم الریمی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے مغربی ایشیاء کے مسلم ملک یمن میں القاعدہ رہنما قاسم الریمی کو ہلاک کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے دعوے کے مطابق امریکی فورسز نے  یمن کے شہر صنعا میں  آپریشن کیا…

کورونا وائرس پر پروپیگنڈا کرنے پر چینی حکومت کا امریکی صحافی کو منہ توڑ جواب

بیجنگ: چینی حکومت نے کورونا وائرس پر پروپیگنڈا کرنے پر امریکی صحافی اور کالم نگار کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم پر تنقید کرنے سے قبل امریکا اپنے گریبان میں جھانکنا نہ بھولے۔ سماجی رابطے کی ویب…

ورلڈ ریکارڈ توڑنے پر خاتون خلاباز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریکارڈ توڑنے پر خاتون خلاباز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کرسٹینا کوچ کو زمین پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر…

کرسٹینا کوچ ایک سال طویل خلائی مشن مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئیں

امریکی خلا باز کرسٹینا کوچ خلا میں ایک سال طویل مشن کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد زمین پر واپس پہنچ گئیں۔ انہوں نے مسلسل 328 دن خلا میں گزارے جو کسی بھی خاتون کا طویل ترین عرصہ ہے۔…

وفاقی وزیرِ توانائی نے رمضان المبارک کے حوالے سے خوشخبری سنا دی

کراچی: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے عوام کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رمضان کے مقابلے میں اِس مرتبہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ شہرِ قائد…

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد جاں بحق: ہلاکتوں کی تعداد 638 ہو گئی

بیجنگ: ہمسایہ ملک چین میں  کورونا وائرس کے باعث مزید 73افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 638تک جا پہنچی۔ کورونا وائرس کے باعث گزشتہ روز بھی 73 افراد ہلاک ہوئے…

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی

راولپنڈی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلی جانے والی ٹیسٹ میچز کی کرکٹ سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی آج کی جائے گی جبکہ سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پریکٹس کے سیشنز…

ترک صدر طیب اردوان 14 فروری کو پاکستانی قومی اسمبلی سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا دورۂ پاکستان آئندہ ہفتے متوقع ہے  جس کے دوران ترک صدر  14 فروری کو قومی اسمبلی کے سیشن سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے…

موڈیز نے پاکستانی بینکوں کے سرمائے اور آؤٹ لک کو تسلی بخش قرار دے دیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں میں موجود سرمائے کی صورتحال کو  تسلی بخش قرار دیا ہے، ایجنسی کے مطابق پاکستان میں بینکوں کا آؤٹ لک مستحکم ہوگیا ہے۔ پاکستانی بینکوں  پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے موڈیز نے کہا …

سابق رکنِ صوبائی اسمبلی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطاء محمد انتقال کر گئے

راولپنڈی / فتح جنگ: نواب آف کوٹ فتح خان سابق ممبر صوبائی اسمبلی ملک عطاء محمد خان کا انتقال ہوگیا ہے، نواب آف فتح خان نے گھڑ سواری میں گولڈ میڈل حاصل کر رکھا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ گولڈ میڈلسٹ…

پاک ترکی دہری شہریت کے معاملے پر گفتگو جاری ہے۔دفترِ خارجہ کا اعلان

اسلام آباد: دفترِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاک ترکی دہری شہریت کے معاملے پر گفتگو جاری ہے جس میں کوئی بھی فیصلہ ہونے پر تفصیلات سے میڈیا کو جلد آگاہ کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں ترجمان دفترِ…

کورونا وائرس کی آڑ میں ای میل کے ذریعے ہیکنگ شروع کر دی گئی

کمپیوٹر کے اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیوں نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی آڑ میں ای میل کے ذریعے ہیکنگ شروع کردی گئی ہے، عوام خبردار رہیں۔ مختلف اینٹی وائرس کمپنیوں کے مطابق ہیکرز کرنٹ افیئرز…

اسلام آباد ویمن پولیس کی کارروائی: چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ویمن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لاکھوں روپے کا چوری شدہ سامان برآمد کر لیا۔ تھانہ ویمن پولیس نے کارروائی کے دوران …

سندھ کے ایکسائز اکاؤنٹ سے ایف بی آر کی 8 ارب روپے کٹوتی کا انکشاف

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سندھ ایکسائز کے اکاؤنٹ سے 8 ارب کی کٹوتی کی، یہ انکشاف وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کی غیر قانونی کٹوتیوں پر اجلاس کے دوران سامنے…

موٹر سائیکل چوری کا معاملہ: ملزمان کی فائرنگ سے اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی شہید

اسلام آباد: موٹر سائیکل چوری کرنے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شکیل بٹ شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سی…

چین میں کورونا وائرس سے مزید 73 افراد جاں بحق: ہلاکتوں کی تعداد 565 ہو گئی

بیجنگ: ہمسایہ ملک چین میں  کورونا وائرس کے باعث مزید 73افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے نتیجے میں اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 565 تک جا پہنچی۔ کورونا وائرس کے باعث صرف ایک روز میں 73 افراد…

سیاسی کارکن کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ پر تحریکِ انصاف ناراض

کراچی: پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ سندھ اسمبلی بلال احمد غفار نے سیای کارکن کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رکنِ سندھ اسمبلی…

وزیر اعظم عمران خان آج میر پور میں یکجہتئ کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے

مظفر آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کے شہر میر پور میں یکجہتئ کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے جس کے دوران مسئلۂ کشمیر کے حوالے سے اہم گفتگو ہوگی۔ یکجہتئ کشمیر جلسے سے خطاب کے دوران…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 186ویں روز میں داخل: بین الاقوامی برادری آج بھی خاموش

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی تاریخ کا بدترین کرفیو آج 186ویں روز میں داخل ہوگیا۔ ظلم و ستم آج بھی جاری ہے جس پر عالمی برادری خاموش نظر آتی ہے۔  مظلوم کشمیری ٹرانسپورٹ پر عائد پابندی کے باعث وادئ…