Archive

سندھ حکومت

بیوائوں و غریبوں کی زمینیں ہتھیانا پی ٹی آئی کے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان ،مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ لینڈ گریبنگ، بیوائوں اور غریبوں کی زمینیں ہتھیانا پی ٹی آئی کے لوگوں کا محبوب مشغلہ ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

سندھ حکومت کا چھوٹے کاشتکاروں کوپیپلزہاری کارڈ دینے کا اعلان

کراچی :سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں رواں سال چھوٹے کاشتکاروں کیلئے پیپلز ہاری کارڈ لا رہی ہے،پیپلز ہاری کارڈ پرکاشتکاروں کو 3 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ بدھ کوسندھ…

این ایف سی پر تنقید کرنے والوں میں خود ریونیو جمع کرنے کی اہلیت نہیں۔بلال غفار

کراچی: سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال احمد غفار نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پر تنقید کرنے والوں میں خود ریونیو جمع کرنے کی اہلیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کے…

عوام نے تحریکِ انصاف کو مینڈیٹ دیا، ہم بتاتے ہیں سندھ حکومت کیا کر رہی ہے۔شہباز گل

کراچی: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سندھ حکومت پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تحریکِ انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے، ہم بتاتے ہیں کہ سندھ حکومت کیا کررہی ہے۔ تفصیلات کے…

سندھ حکومت کا بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب رکھنے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے نئے مالی سال 2020-21میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200ارب رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ کے ترقیاتی پروگرام کی رقم پچھلے سال 170ارب تھی۔ سندھ حکومت کی بجٹ تیاریاں جاری ہے ،نئے مالی سال کابجٹ15جون…

کورونا ویکسینیشن لازمی، سندھ حکومت نے 8 بجے تک کاروبار کی اجازت دے دی

کراچی: سندھ حکومت نے کاروباری برادری کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے صوبے بھر میں 8 بجے شب تک کاروبار کی اجازت دے دی ہے تاہم تمام دکانوں اور مارکیٹس میں کام کرنے والے اسٹاف کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی…

تھر ملین ٹری پروگرام، سندھ حکومت کا صحرائے تھر کو سبزہ زار بنانے کا دعویٰ

کراچی: ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ تھر ملین ٹری پروگرام مکمل ہوچکا ہے جس کے تحت صحرائے تھر میں ہزاروں کی تعداد میں درخت لگائے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان سندھ…

تاجر برادری کا گورنر راج کا مطالبہ اور سندھ حکومت، وفاق کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ تاجر برادری نے سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سندھ حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا جس کے بعد وفاق اور صوبے کے مابین نئی محاذ آرائی شروع…

سندھ حکومت اور وفاق کی پانی پر محاذ آرائی، آبی قلت کا مسئلہ کب حل ہوگا؟

صوبہ سندھ کے وزیرِ اطلاعات سیّد ناصر حسین شاہ نے آج اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پانی پر وفاق کی سندھ کے خلاف گھناؤنی مہم ناقابلِ برداشت ہے جبکہ صوبائی حکومت اپنے حصے کا پانی مانگ رہی ہے۔ وزیرِ…

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی میں رات 8 بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز کے تحت لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، کراچی میں رات 8 بجے کے بعد شہریوں کو بلا ضرورت باہر گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ…

کراچی میں مردے بھی غیر محفوظ، گورکنوں نے مردے نکال کر قبریں بیچنا شروع کردیں، مقدمہ درج

کراچی : قبرستانوں میں گورکنوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں ، قبروں سے مردوں کی باقیات نکال کر ہزاروں روپوں کے عوض نئی میت کی تدفین کر کے پہلے سے تدفین شدہ میتوں کی بے حرمتی عام ہوگئی ۔…

کے سی سی آئی کا سندھ حکومت سے رمضان کے آخری دو ایام میں مارکیٹیں کھولنے کا مطالبہ

کراچی: کراچی چیمبرآف کامرس نے سندھ حکومت سے عید سے قبل آخری 2 دن افطار سے سحری تک تمام دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کی اپیل کردی، کراچی میں کورونا کیسز کے اعدادوشمار اتنے برے نہیں، دکانداروں کو بدھ اور…

اسد عمر کا سندھ حکومت سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے سندھ حکومت سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو قدیم گوٹھوں پر قابض ہورہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

سندھ حکومت کا کورونا سے جاں بحق ملازمین کو 10 لاکھ دینے کا اعلان، عوام کا خیر مقدم

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے سرکاری ملازمین کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کردیا جس کا شہریوں نے خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثر ہو…

سندھ حکومت کا تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیشِ نظراسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا، صوبے بھر میں اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان سندھ حکومت…

سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کیلئے فوج طلب کر لی

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیشِ نظر ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا کی روک تھام کیلئے وفاقی حکومت سے…

سندھ حکومت نے اپوزیشن لیڈر کو عدالتوں کے چکر میں لگایا ہوا ہے ،حلیم عادل شیخ

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنماء حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنے اپوزیشن لیڈر کو عدالتوں کے چکر میں لگایا ہوا ہے، اپوزیشن لیڈر کو سندھ حکومت کے بے نقاب…

مذہبی اجتماعات پرپابندی،مزارات بند ،سندھ میں رمضان کیلئے نئی ایس او پیز جاری

کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران مساجد، امام بارگاہوں، بازاروں، دفاتر اور تقریبات کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جبکہ شادی بیاہ کی تمام تقریبات پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کردی گئی…

اسکول چھوڑ کر احتجاج کرنا غلط، سندھ حکومت عدالتی فیصلے کی پابند ہے۔سعید غنی

کراچی: وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عدالتی فیصلے کی پابند ہے جبکہ اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کا اسکول چھوڑ کر احتجاج کرنا غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی نے آئی…

سندھ حکومت کا دوہرا معیار، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران تھر فیسٹیول کی تیاریاں جاری

کراچی: وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حکومت مبینہ طور پر دوہرے معیار پر عمل پیرا ہے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران تھرپارکر میں ثقافتی شو (تھر فیسٹیول) کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

سندھ حکومت صوبے میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے، محمود مولوی

کراچی :پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے سینئر نائب صدر اور مشیر برائے ساحلی امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں مہنگائی میں اضافہ تشویشناک ہے، سندھ حکومت صوبے میں مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے…

محکمہ بلدیات کے جعلی حکم نامے نے 32افسران کی ملازمتیں داؤ پر لگا دیں

کراچی: سندھ حکومت کے محکمہ بلدیات کے جعلی حکم نامے سے 32 افسران کی ملازمت تباہ کرنے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی۔ محکمہ بلدیات سندھ کا سیکشن ا فسر کے دستخط سے کراچی کے بلدیاتی اداروں میں جعلی نوٹیفکیشن اور…

تجاوزات کے خلاف آپریشن ہونے کے باوجود نالہ صفائی مہم سیاست کی نذر

کراچی: کراچی کے برساتی نالوں کی اصل شکل میں بحالی کھٹائی میں پڑ گئی۔ مبینہ طور پراپنا ووٹ بینک بچانے کے لیے پیپلز پارٹی نے ماسٹر پلان کے برعکس نالہ بحالی کے اصل نقشے میں مبینہ تبدیلی کروادی جبکہ وفاقی…

سپریم کورٹ کا ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزمان کی رہائی کیخلاف سندھ حکومت کی اپیل خارج کردی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی…

میمن اسپتال کاپیسوں کے بغیر علاج سے انکار، نازیہ سولنگی تڑپ تڑپ کر مرگئی، عملہ معطل

کراچی : میمن اسپتال میں بغیر پیسوں کے علاج سے انکار پر لڑکی کی ہلاکت پر احتجاج کے بعد اسپتال انتظامیہ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے عملے کو معطل کردیا۔ سچل گوٹھ میں جمعہ کے روز نازیہ سولنگی ٹریفک حادثے…

کے ایم سی میں وسیم گروپ کی اجارہ داری برقرار، غیر قانونی تعیناتیاں جاری

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی پر سابق میئر کے گروپ کی اجارہ داری برقرار، وسیم اختر کی ایما پر سینئر ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز مینجمنٹ جمیل فاروقی کی جانب سے اہم محکموں میں منظور نظر افسران کی تعیناتی جاری۔ نئے ایڈمنسٹریٹر لئیق…

سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں دوسروں سے بہتر کام کیا ہے۔ مراد علی شاہ

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صحت کے شعبوں میں دوسروں کے مقابلے میں بہتر کام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج زیرِ تربیت…

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کو بھی نہیں بخشا، حنید لاکھانی

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کورونا فنڈ میں بھی سندھ حکومت کی چالیس کروڑ سے زائد کی کرپشن اور گھپلوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت…

کورونا کے باعث سندھ حکومت کا تمام دینی مدارس میں تعلیم فوری بند کرنے کا فیصلہ

کراچی:  کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے تمام دینی مدارس میں تعلیم فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سندھ اور خاص طور پر کراچی میں کورونا وائرس…

کے ایم سی میں ڈاکٹر عبدالحمید سینئر میڈیکل ڈائریکٹر تعینات، سینئر افسران پریشان

کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) میں ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کو سینئر میڈیکل ڈائریکٹر تعینات کردیا گیا ہے جس پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر افسران پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے اداروں میں…