Archive

ایم ایم

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

نیویارک:عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔ عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کے حوالے سے کہنا تھا کہ…

الیکشن کمیشن نے الزامات لگانے پر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء چوہدری فواد حسین اور اعظم سواتی سے الیکشن کمیشن پر لگائے گئے الزامات پر جواب طلب کرلیا اور دونوں وزراء کو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وزیر…

تعلیم میں کرپشن

پورے ملک خصوصاً سندھ میں تعلیم کی حالت کافی مایوس کن ہے۔ صوبائی حکومت اور ڈونرز ایجنسیوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر بدعنوانی اور فنڈز کے غلط استعمال کی وجہ سے تعلیمی معیار میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔…

اسٹاک مارکیٹ، سرمایہ کاروں کے 24ارب ڈوب گئے

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بھی مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای100انڈیکس46800 پوائنٹس سے گھٹ کر46700پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے ڈوب گئے،کاروباری مندی کے سبب 63.51فیصد حصص کی…

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کا راج، تاجر کو 25لاکھ سے محروم کردیا گیا

اسلام آباد:شہر اقتدار سیکٹر آئی ٹین ون کے رہائشی تاجر اجمل خان کو ڈاکوؤں نے دن دہاڑے لوٹ لیااور با آسانی فرار ہوگئے۔ 24اگست 2021،صبح 12 بجے 3نوجوان ڈاکو اجمل خان کے ملازم اویس تاج سے دن دہاڑے آفس کے…

افغانستان سے زیادہ یمن اور عراق سے دہشت گردی کا خطرہ ہے، امریکی عہدیدار

نیویارک:امریکی انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر ایورل ہانس نے کہا ہے کہ افغانستان سے زیادہ بین الاقوامی دہشت گردوں سے امریکا کو سب سے بڑا خطرہ یمن، صومالیہ، شام اور عراق سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا بلوم برگ کی رپورٹ کے…

لیستھ ملنگا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

کولمبو: سری لنکا کے مایہ ناز فاسٹ بولر اور منفرد انداز میں بولنگ کے لئے مشہور لیستھ ملنگا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائر ہوگئے۔ لیستھ ملنگا کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر…

پی ٹی آئی صرف بے روزگاری اور مہنگائی کرنے میں کامیاب ہوئی، ناصرحسین شاہ

کراچی:وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر شوق سے نہیں بنے بڑی ذمے داری ہے، اسد عمر معقول آدمی ہیں لیکن جہاں وہ بیٹھ جاتے ہیں وہاں کا اثر آجاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو…

افغانستان کی مددکااعلان کرنیوالے ممالک کاخیرمقدم کرتے ہیں،امیرخان متقی

کابل: افغان عبوری وزیرخارجہ امیرخان متقی کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مددکااعلان کرنیوالے ممالک کاخیرمقدم کرتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سے اپیل ہے صحت،تعلیم،انفراسٹرکچرمیں مددکریں، رقم افغان بینک کے ذریعے…

اسٹاک مارکیٹ، سرمائے میں 21ارب روپے کا اضافہ

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو محدود پیمانے پر تیزی رہی،کے ایس ای  100انڈیکس47100 پوائنٹس سے بڑھ کر47200پوائنٹس ہو گیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 21ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم 55.87فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ…

کنٹونمنٹ انتخابات،تحریک انصاف کے ووٹ کم اور ہمارے زیادہ ہیں، سعید غنی

کراچی:وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو کنٹونمنٹ انتخابات میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ووٹ کم اور ہمارے زیادہ ہیں، کراچی کے لوگوں نے ایم کیو ایم کو مسترد کیا…

خام تیل کی در آمد میں 27فیصد اضافہ،.61 8لاکھ ٹن ریکارڈ

کراچی:مقامی آئل ریفائنریوں کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں اضافے کے بعد گزشتہ ماہ اگست کے دوران خام تیل کی در آمد 27فیصد اضافے سے 8لاکھ ٹن سے بڑھ گئی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں خام تیل…

مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے عام آدمی کی کمرتوڑ دی ہے، بلاول بھٹو زرداری

خان پور:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کارکن پارٹی کا سرمایہ اور ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہیں، کسی بھی پارٹی کو گراس روٹ لیول پر منظم اور پاپولر اور عوامی بنانے کیلئے کارکنوں کی…

پاکستان بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 73ویں برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد: بانئ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے 11 ستمبر 1948ء میں وفات پائی، بابائے قوم کی 73ویں برسی پاکستان بھر میں  آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ نے 25 دسمبر سن…

امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کو 20 برس مکمل

 امریکہ میں قائم ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی بلند و بالا عمارات پر دہشت گردوں کے حملے کو آج 20 برس مکمل ہو گئے۔ سن 2001ء میں صبح کے وقت ایک مسافر بردار بوئنگ طیارہ امریکی شہر نیویارک میں قائم ورلڈ…

نیشل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا شرپسندوں کے خلاف فوری کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی میں پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا…

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کا کے الیکٹرک بن قاسم پاوراسٹیشن IIIکا دورہ

کراچی: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے آج کے الیکٹرک (کے ای) کی سینئر مینجمنٹ سے بن قاسم پاور اسٹیشن میں ملاقات کی اور کے الیکٹرک کے میگا پروجیکٹ بن قاسم پاور اسٹیشن (BQPS-III) پر کام سے…

وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری سے آرآئی یوجے کے وفدکی ملاقات

اسلام آباد: وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری سے آرآئی یوجے کے وفدکی ملاقات ہوئی، ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مشکلات، تنخواہوں اورواجبات کی عدم ادائیگیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراطلاعات کافیک نیوزاورمیڈیاورکرزکے معاملے پرپیچھے نہ ہٹنے کے عزم کا اظہار،…

افغانستان میں تعمیری کردار جاری رکھنے پرپاکستان او ر قطر کا اتفاق

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور قطر نے افغانستا ن میں کسی بھی انسانی بحران سے بچنے کے لئے تعمیری کردار جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات دونوں ملکوں…

جب حکومت کے حساب کا وقت ہوگا تو عمران خان اکیلا رہ جائے گا، بلاول

رحیم یار خان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج نہیں تو کل ہم اس حکومت سے حساب لیں گے اور جب حساب کا وقت ہوگا تو عمران خان اکیلا ہی رہ جائے گا۔ بلاول…

انتظامیہ کی جانب سے اسلحہ لائنس، ڈومیسائل کی مد میں زائد رقم وصول کرنیکا انکشاف

اسلام آباد:وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے اسلحہ لائسنس،ڈومیسائل اور انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی مد میں 78لاکھ 62 ہزار روپے ذائد وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے جاری ہونے والے دستاویزات…

اسٹاک مارکیٹ، انڈیکس 46 ہزار 625 پوائنٹس پر آگیا

کراچی:آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 228 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب روپے کی قدر میں کمی دیکھنے کو ملی۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز (جمعرات) حصص کے…

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

کراچی: الیکشن کمیشن نے 12ستمبر کو ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔صوبے کے 8 کنٹونمنٹ بورڈز کے 54 میں سے 53 وارڈز میں مختلف جماعتوں اور آزاد 429 امیدوار میدان میں، جبکہ…

افغانستان کے عبوری وزیر اعظم ملا حسن اخوند کون ہیں؟ ان کی زندگی پر ایک نظر!

کابل:طالبان کو اس بات کا احساس ہوچکا ہے کہ دنیا کو ساتھ ملائے بغیر تنہا افغانستان میں کچھ کرسکتے، اس لئے انہوں نے افغانستان میں اپنے مخالفین کے لئے عام معافی کا اعلان کرکے عبوری حکومت کا بھی اعلان کردیاہے،…

پی ٹی آئی کے رہنماء سینیٹرفیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ دیار فانی کو خیر باد کہہ گئیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ میری والدہ آج…

لیاقت آباد پولیس نے بم بردار تین بھتہ خورڈکیت گرفتار کرلئے

کراچی:لیاقت آباد پولیس نے بم بردار تین بھتہ خورڈکیت گرفتار کرلئے،چاکیواڑہ اور بغدادی میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن دو ڈے مسمار کردئے سات منشیات فوشوں کو گرفتا کرلیا۔ جوہر آباد، حیدری مارکیٹ،:گارڈن میں مقابلے پولیس نے دس…

پاکستان ہاکی کے اولمپین جہانگیربٹ انتقال کرگئے

اسلام آباد:پاکستان ہاکی کے اولمپین جہانگیربٹ گذشتہ رات انتقال کرگئے،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر،سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اولمپئن جہانگیر…

افغانستان میں قیام امن کا فائدہ پورے خطے کو یکساں طور پر ہو گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی نے پارلیمانی روابط کے فروغ پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان قیادت کی جانب سے جنگ کے خاتمے، عام معافی افغانوں کے حقوق کے تحفظ اور…

موسم سرما میں بجلی سستی کرنے کی تجویز اعلیٰ ہے،میاں زاہد حسین

کراچی:نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ موسم کے مطابق بجلی کا ٹیرف مقرر کرنے کی تجویز…

سرمایہ کاری کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں، وزیر اعظم

ایبٹ آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے انہیں اس سلسلے میں حا ئل رکاوٹیں دُور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے آج…