شامی شہری کسی بھی ملک سے داخل نہیں ہوسکتے، مصر کا سخت فیصلہ

بعض ممالک سے آنے والے شامیوں کے داخلے پر پابندی کے بعد مصر نے نئی ہدایات جاری کردیں کہ اس نے دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے تمام شامی باشندوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ العربیہ نے ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا کہ ٹریول اور ایئر لائن کمپنیوں کو خبردار کیا … Continue reading شامی شہری کسی بھی ملک سے داخل نہیں ہوسکتے، مصر کا سخت فیصلہ