شام اب دہشت گردوں کے قبضے میں ہے، بشار الاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا

معزولی اور فرار کے بعد روس سے شام کے سابق آمر بشار الاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے مفرور صدر بشار الاسد نے ملک سے “منصوبہ بندی” کے تحت نکلنے کی تردید کی ہے۔ بشار الاسد نے اپنے بیان میں کہا کہ باغیوں کے قبضے کے دوران … Continue reading شام اب دہشت گردوں کے قبضے میں ہے، بشار الاسد کا پہلا بیان سامنے آگیا