بدلتا بنگلا دیش، بھارت سے ہمدردی خاتون صحافی کو مہنگی پڑگئی

بھارت نواز حسینہ واجد کے بعد بدلتے بنگلہ دیش میں ایک خاتون صحافی کو بھارت سے ہمدردی مہنگی پڑ گئی، ڈھاکہ کے قلب میں لوگوں کے ایک گروپ نے ایک معروف خاتون صحافی کو گھیر لیا، خاتون صفائیاں دیتی رہیں، یہاں تک کہ پولیس کو آکر انہیں بچانا پڑا۔ یہ واقعہ بنگلہ دیشی دارالحکومت کے … Continue reading بدلتا بنگلا دیش، بھارت سے ہمدردی خاتون صحافی کو مہنگی پڑگئی