عمران خان ملکی سیاست سے 10سال کیلئے غائب رہیں گے۔سیّد طلعت حسین

اسلام آباد: معروف صحافی اور اینکر پرسن سیّد طلعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے سیاسی منظرنامے سے 10سال تک کیلئے غائب رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی میزبان اجمل جامی نے سیّد طلعت حسین سے سوال کرنے سے قبل کہا کہ ہمارا اطلاع پر مبنی … Continue reading عمران خان ملکی سیاست سے 10سال کیلئے غائب رہیں گے۔سیّد طلعت حسین