سوزین خان کو ایئرپورٹ پر شرمندگی کا سامنا

بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور اُن کے بوائے فرینڈ ارسلان گونی کا پاسپورٹ کے بغیر ایئرپورٹ آنے پر مذاق بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوزین خان اپنے بوائے فرینڈ ارسلان گونی کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں جہاں سیکورٹی اہلکاروں نے دونوں سے اُن کا پاسپورٹ مانگا تاکہ مکمل چیکنگ کے … Continue reading سوزین خان کو ایئرپورٹ پر شرمندگی کا سامنا