فلم انڈسٹری میں دوسروں سے مہربانی کی توقع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔سشمیتا سین

بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں دوسروں سے مہربانی کی توقع کرنا کسی بھی فنکارہ کیلئے سب سے بڑی غلطی ثابت ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف صحافی برکھا دت کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران سشمیتا سین نے کہا کہ فلم انڈسٹری اصل میں مردوں … Continue reading فلم انڈسٹری میں دوسروں سے مہربانی کی توقع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے۔سشمیتا سین