سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا

آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم کر دی ہے ۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی نااہلی سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت ختم ہوگئی ہے۔ سپریم … Continue reading سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا