سپر ماڈل جی جی حدید نے فلسطینیوں کی حمایت کردی

سپر ماڈل جی جی حدید نے غزہ اور اسرائیل جنگ پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ جی جی حدید نے انسٹاگرام پر غزہ اور اسرائیل جنگ کے بارے میں فلسطینیوں کی حمایت میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کے بارے میں سوچ رہی ہوں جو اس خوفناک سانحے سے متاثر ہوئے ہیں۔ … Continue reading سپر ماڈل جی جی حدید نے فلسطینیوں کی حمایت کردی