’تندوری ڈیز‘ میں سنی لیون کے ہیجانی رقص نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بھارتی اداکارہ سنی لیونی کے ’تندوری ڈیز‘ پر ہیجانی رقص نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، سوشل میڈیا صارفین ویڈیو دیکھ کر جھوم اٹھے۔ ہمیش ریشمیا نے اپنی فلم “بیداس روی کمار” کا نیا گانا “تندوری ڈیز” ریلیز کر دیا، جس نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔یہ فلم سنسنی خیز ایکشن، زبردست کہانی اور … Continue reading ’تندوری ڈیز‘ میں سنی لیون کے ہیجانی رقص نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی