سنی لیون کی مالدیپ میں پکنک مناتے ہوئے بولڈ ویڈیو اور تصاویر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sunny leone's bold photos and videos goes viral

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون کی مالدیپ میں پکنک مناتے ہوئے مختصر لباس میں بولڈ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سنی لیون ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منارہی ہیں اور انہوں نے اپنے مداحوں کیلئے سوئمنگ کاسٹیوم میں نہاتے ہوئے ویڈیو اور تصاویر شیئر کی ہیں جن کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔

 

سنی لیون نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز عریاں ماڈلنگ سے کیا بعد ازاں عام فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں بھی کام کیا۔ انہوں نے پہلا ٹیلی ویژن پرگرام 2005ء میں ایم ٹی وی کے وڈیو میوزک ایواڑڈ کے لیے ایم ٹی وی انڈیا کے لیے کیا۔ 2011ء میں مشہور بگ باس میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں:سنی لیونی نے ڈینئل ویبر سے شادی کے راز سے 10 سال بعد پردہ اٹھادیا

بعد ازاں بالی وڈ میں مہیش بھٹ کی 2012ء کی کامیاب شہوت انگیز و سنسنی خیز فلم جسم 2 سے اپنی فلمی اداکاری کا آغاز کر کے شہرت حاصل کی۔ اس کے بعد سے سنی نے فلم و ٹیلی ویژن پر توجہ مرکوز کی اور 2013ء میں فلم جیک پاٹ، 2014ء میں راگنی ایم ایم ایس2 اور 2015ء میں لیلا جیسی فلموں میں کام کیا، یہ فلمی سفر 2015ء سے اب تک بڑھ رہا ہے اور اور سنی لیون دو درجن سے زیادہ فلموں میں کام کر چکی ہے۔

Related Posts