گٹکا بیچنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے کافیصلہ

کراچی: گٹکا بیچنے والے ہوشیار ہوجائیں، اب قتل کا مقدمہ کا سامنا کرنا پڑیگا، ٹاسک فورس اور اسپیشل انوسٹیگیشن یونٹ کی اہم بیٹھک میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ سندھ بھر کے کینسر وارڈ کے دورے23 مریضوں کوکومافیا کیخلاف مدعی بناکر مقدمات درج کرلیے گئے۔ سندھ پولیس نے گٹکا مافیاکیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ … Continue reading گٹکا بیچنے والوں پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کرنے کافیصلہ