آغا خان سوم کی دور اندیشی اور قیام پاکستان

ہرسال کی طرح اس سال بھی 14اگست کا سورج طلوع ہوا تو اس کے ساتھ ہی ایک ولولہ، ایک جوش، چندباتیں، چند خوبصورت یادیں ہمارے آباؤ اجداد کی جنہوں نے اپنی کاوشوں، اپنی قربانیوں اور اپنی کوششوں کے عوض پاکستان میں بسنے والے ان تمام پاکستانیوں کووطن کاتاقیامت ایک انمو ل تحفہ عطا فرماگئے۔ آزادی … Continue reading آغا خان سوم کی دور اندیشی اور قیام پاکستان