اب کوئی بچوں کو پریشان کرکے تو دکھائے، سردی کے حوالے سے پرائیویٹ اسکولز کو سخت ہدایات جاری

صوبہ سندھ کے تمام نجی تعلیمی اداروں کو سردیوں کے دوران بچوں کے یونیفارم کے حوالے سے سختی نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ یہ ہدایات ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز میڈم رفیعہ جاوید کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں شامل ہیں۔ حکم نامے کے مطابق سندھ بھر کے تمام نجی … Continue reading اب کوئی بچوں کو پریشان کرکے تو دکھائے، سردی کے حوالے سے پرائیویٹ اسکولز کو سخت ہدایات جاری