فلم استری ٹو کے اداکار مشتاق خان اغواء، 12 گھنٹے تک تشدد کا انکشاف

کامیڈین سنیل پال کے اغوا کے انکشاف کے کچھ دن بعد فلم استری ٹو کے اداکار مشتاق خان نے بھی ایک ایسی ہی خوفناک صورتحال کا سامنا کیا، مشتاق خان کو میرٹھ میں ایک ایونٹ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا، جہاں انہیں پیشگی ادائیگی اور فلائٹ ٹکٹ موصول ہونے کے باوجود اغوا … Continue reading فلم استری ٹو کے اداکار مشتاق خان اغواء، 12 گھنٹے تک تشدد کا انکشاف