Friday, March 29, 2024

اسٹاک مارکیٹ میں 85 پوائنٹس کی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر) کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔

آج کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 862 پر بند ہوا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے کم ہوکر 6927 ارب روپے ہے۔ شیئرز بازار کے کاروبارکی مالیت 5 ارب 83 کروڑ روپے رہی،

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج آج کاروبار روز کے دوران 100انڈیکس 324 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 16 کروڑ شیئرز کے سودے کئے گئے۔

مزید پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت 230 روپے ہوگئی

دوسری جانب آج کاروباری ہفتے کے پہلے ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ ہوا، ڈالر کی قدر میں ایک روپے 64پیسے کا اضافہ ہوا۔