اسٹاک مارکیٹ میں 209پوائنٹس کی کمی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 209پوائنٹس کی کمی
اسٹاک مارکیٹ میں 209پوائنٹس کی کمی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مارکیٹ کا آغاز 209 پوائنٹس کی کمی سے ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 41 ہزار 880 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ جبکہ سرمایہ کارووں کو بھی اربوں روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا، جس کے باعث روپے کی قدر میں معمولی کمی سامنے آئی۔

مزید پڑھیں:لوبان ورکشاپ چین اور پاکستان کے درمیان زرعی تعاون کو فروغ دے گی

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 30 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 222 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

Related Posts