پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار جاری

لاہور: پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور کی جیت پر ختم ہوا جس نے صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں فائنل میں کراچی وائٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔ کراچی وائٹس کی ٹیم فائنل میں صرف103 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جو پاکستان میں لسٹ اے کے کسی بھی فائنل میں پہلی اننگز کا … Continue reading پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اعدادوشمار جاری