گیس چوری میں ایس ایس جی سی کا عملہ و افسران شریک جرم، عوام کی سزا اوور بلنگ

کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کے چولہے تو ٹھنڈے پڑ گئے مگر ایس ایس جی سی کے کرپٹ عملے و افسران کے کاروبار خوب گرم ہیں۔ حیرت انگیز طور پر گیس چوری کا ایسا منظم نیٹ ورک سامنے آیا ہے جس میں کمپنی کے ہی اہلکار نہ صرف شامل ہیں … Continue reading گیس چوری میں ایس ایس جی سی کا عملہ و افسران شریک جرم، عوام کی سزا اوور بلنگ