گھروں کے چولہے اسی لئے نہیں جلتے! کراچی میں بجلی کی طرح گیس چوری، ایس ایس جی سی کا نیا اسکینڈل بے نقاب

کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جہاں پہلے ہی بجلی کی بندش، پانی کی قلت اور مہنگائی عوام کے اعصاب پر سوار ہے، اب گیس کی قلت اور ناجائز بلنگ نے شہریوں کو ایک اور بحران میں دھکیل دیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) پر الزامات لگائے جا … Continue reading گھروں کے چولہے اسی لئے نہیں جلتے! کراچی میں بجلی کی طرح گیس چوری، ایس ایس جی سی کا نیا اسکینڈل بے نقاب