سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس فیلڈز سے مزید گیس کی کمی سامنا

سوئی سدرن کو مختلف فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں 65 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، گیس لائن پیک بری طرح متاثر ہونے سے سندھ اور بلوچستان میں گیس سسٹم میں پریشر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی کو کو اب بھی … Continue reading سوئی سدرن گیس کمپنی کو گیس فیلڈز سے مزید گیس کی کمی سامنا