سری لنکن ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا

سری لنکا کی قومی فضائی کمپنی سری لنکن ائیرلائن نے سول ایوی ایشن کی منظوری کے بعد پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن ائیرلائن لاہور کیلئے اب ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی، سری لنکن ائیر لائن کی 31 اکتوبر سے کولمبو اور لاہور کے درمیان چوتھی اضافی پرواز … Continue reading سری لنکن ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا