پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا۔۔۔

سری لنکا کے وزیر کھیل روشن رانا سنگھے نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پورے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن بورڈ کو بھارت کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے بعد فارغ کیا گیا،وزیر کھیل کے کرپشن کے … Continue reading پورے کرکٹ بورڈ کو ہی فارغ کردیا۔۔۔