فیچرز

بابراعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم مسلسل دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی قرار پائے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کیا ہے جس میں…

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد: ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ اسلام آباد میں شیڈول ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں سات ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، فلسطین، نیپال…

انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پوچیفسٹروم : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 6 رائونڈ میں پاکستان ٹیم نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پیر کو نارتھ ویسٹ یونیورسٹی گراؤنڈ پوچیفسٹروم میں کھیلے…

تقریبات و سرگرمیاں

بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق کرکٹرز کے نام دے دیئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق بین الاقوامی کرکٹرز کے نام دے دیئے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ میں ان کھلاڑیوں کی خدمات کے اعتراف میں سابق کپتان مصباح…

پی سی بی نے 27 ڈیپاٹمنٹس کو کرکٹ ٹیمز بنانے کیلئے خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 ڈیپاٹمنٹس کو کرکٹ ٹیمز بنانے کے لیے خط لکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے پی سی بی کے آئین 2014 کے مطابق خط لکھے۔ پی سی بی کے…

آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر اعظم بھی شامل

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں انگلینڈ کے بین اسٹوکس کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف…

ٹرینڈنگ

بابراعظم کا ایک اور اعزاز، سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک ہی دن میں دوسرا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹر آف دی ایئر 2022 جیتنے کے بعد اب سرگار فیلڈ سوبرز کرکٹر آف…

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر…

حارث رؤف کی شاداب خان کو انوکھے انداز میں نکا ح کی مبارکباد

لاہو ر:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ساتھی کرکٹر شاداب خان کو انوکھے انداز میں نکاح کی مبارکباد پیش کی۔ حارث رؤف نے شاداب خان کے نکاح کے اعلان کا اسکرین شاٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ…

بابر اعظم آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا جس میں بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم کے…