ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جارہا ہے جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے فائنل تک … Continue reading ورلڈ کپ کا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ