دوسرے ٹیسٹ میں بھی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

پاکستان کا افریقی سرزمین پر ٹیسٹ جیتنا خواب بن گیا، جنوبی افریقا نے مسلسل تیسری ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔ کیا واقعی شام میں اعلیٰ ایرانی … Continue reading دوسرے ٹیسٹ میں بھی بدترین شکست، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا